Home / صحت / پاکستانی ڈاکٹروں کا شاندار کارنامہ ۔۔۔۔۔ کورونا کے خاتمے کے لیے شاندار چیز تیار کر لی گئی

پاکستانی ڈاکٹروں کا شاندار کارنامہ ۔۔۔۔۔ کورونا کے خاتمے کے لیے شاندار چیز تیار کر لی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا جس سے مصنوعی ذہانت کے ذریعے پھیپھڑوں میں کورونا انفیکشن کی مقدار معلوم ہو سکے گی،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووریڈ کی منظوری دے دی ہے،ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ڈاکٹر عاصم رؤف

نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوائس کو ڈریپ ایکٹ 2012 کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایسا قدرتی اورجادوئی نسخہ جو رات کو سونے سے پہلے کھانے سے آپ کے جسم سے تمام زہریلے مادے ختم کردیگا

ایسا قدرتی اورجادوئی نسخہ جو رات کو سونے سے پہلے کھانے سے آپ کے جسم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com