Breaking News
Home / آرٹیکلز / قندیل بلوچ پر بالی وڈ میں فلم بنانے کی تیاریاں ۔۔۔۔ مشہور فلمساز نے تفصیلات بتا دیں

قندیل بلوچ پر بالی وڈ میں فلم بنانے کی تیاریاں ۔۔۔۔ مشہور فلمساز نے تفصیلات بتا دیں

قندیل بلوچ پر بالی وڈ میں فلم بنانے کی تیاریاں ۔۔۔۔ مشہور فلمساز نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) خبر یہ ہے کہ پاکستان کی کِمِ کارڈیشین کہلائی جانے والی مقتول سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بولی وڈ کی ایوارڈ یافتہ فلم ساز النکریتا شریوستاوا فلم بنائیں گی

۔قندیل بلوچ کو ان کے بھائی وسیم نے 15 جولائی 2016 کو غیرت کے نام پرزندگی سے محروم کردیا تھا، ان کی پر پاکستان میں ڈرامے

سمیت دستاویزی فلم بھی بنائی جا چکی ہیں۔ قندیل بلوچ کی زندگی اور موت پر کتابیں بھی لکھی جا چکی ہیں اور ان کی زندگی پر صنم مہر کی لکھی گئی کتاب پر ہی اب بولی وڈ فلم بنائی جائے گی۔

امریکی شوبز ویب سائٹ ’ورائٹی‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فلم ساز النکریتا شریوستاوا اور پروڈیوسر سنی کا کہنا یہ ہے کہ قندیل بلوچ کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کے مالکانہ حقوق خرید لیے ہیں،جس پر وہ فلم بنائیں گے۔

Share

About admin

Check Also

حضرت علی ؓ نے فرمایا: جس آدمی کی یہ ایک چیز خراب ہوجائے اس کا نصیب بھی خراب ہوجاتا ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا: جس آدمی کی یہ ایک چیز خراب ہوجائے اس کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com