Breaking News
Home / شوبز / بھارتی اداکارہ دیپیکا نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اسلامی نام فائزہ رکھ لیا، بالی ووڈ سے بڑی خبر

بھارتی اداکارہ دیپیکا نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اسلامی نام فائزہ رکھ لیا، بالی ووڈ سے بڑی خبر

بھارتی اداکارہ دیپیکا نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اسلامی نام فائزہ رکھ لیا، بالی ووڈ سے بڑی خبر

بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نےاسلام قبول کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ دیپیکا ککڑ نے 2018 میں اپنے ساتھی اداکار شعیب ابراہیم کے ساتھ شادی کرنے سے پہلے اسلام قبول کیا تھا

اور اپنا نام بھی تبدیل کرکے فائزہ رکھ لیا تھا۔اس حوالے سے دیپیکا ککڑ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں مسلمان ہونے پر فخر ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ان کی

زندگی کا کچھ مخصوص حصّہ نجی ہے اور وہ اپنی زندگی کے اس حصّے میں کسی کا داخلہ پسند نہیں کریں گی

۔دیپیکا ککڑ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ’اسلام قبول کرنا مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا اور جب میں نے اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کیا ہے

تو اس لیے اس فیصلے کے مشکل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔‘

Share

About admin

Check Also

علی ظفر کی بیوی بھی پہلی بار میدان میں آگئی ، اہلیہ نے شوہر پر لگے ہراسانی کے الزام پر کیا کہا؟

علی ظفر کی بیوی بھی پہلی بار میدان میں آگئی ، اہلیہ نے شوہر پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com