Breaking News
Home / اہم خبریں / عمران خان کے جلسے میں شرکت کرنے کے جرم میں باپ نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کر دیا

عمران خان کے جلسے میں شرکت کرنے کے جرم میں باپ نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کر دیا

عمران خان کے جلسے میں شرکت کرنے کے جرم میں باپ نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کر دیا

ملتان (ویب ڈیسک) دو روز قبل ملتان میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے پر والد نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کردیا۔

سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران لی گئی ایک نوجوان لڑکے کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔تصویر میں لڑکے کے ہاتھ میں ایک پلے

کارڈ موجود ہے جو سوشل میڈیا پر توجہ کی مرکز بن رہا ہے۔پلے کارڈ پر لڑکے نے لکھا ہوا تھا کہ ’میں کپتان کا کھلاڑی ہوں جسے والد نے ملتان جلسے میں شرکت کرنے پر جائیداد سے عاق کردیا ہے۔‘

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نوجوان کے پلے کارڈ کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں تیار ہو گا جانیے

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com