Breaking News
Home / صحت / وقت سے پہلے بال سفید ہو گئے ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا نسخہ آزمائیں اور بنائیں ان کو جڑوں سے سِروں تک بلکل کالا

وقت سے پہلے بال سفید ہو گئے ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا نسخہ آزمائیں اور بنائیں ان کو جڑوں سے سِروں تک بلکل کالا

وقت سے پہلے بال سفید ہو گئے ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا نسخہ آزمائیں اور بنائیں ان کو جڑوں سے سِروں تک بلکل کالا

آج کل لڑکے اور لڑکیاں سب ہی اس بات سے پریشان ہیں کہ ابھی تو عمر بھی نہیں ہے اور وقت سے پہلے بال سفید ہو گئے ہیں

ایسے نوجوانوں کے لئے آج ہم لائے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جس سے آپ کے سفید بال ہو جائیں گے ایک دم کالے اور چمکدار۔

دو گلاس پانی لیں۔اس میں 8 سے 10 اخروٹ کے چھلکے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر اُبال لیں۔جب یہ اچھی طرح ابل جائے اور رنگ تبدیل ہو جائے تو اس پانی کو چھان لیں

۔اب جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک چمچ آملہ ملائیں۔اب اسے ایک بوتل میں نکال لیں، اب بالوں میں روزانہ رات اس کا اسپرے کریں اور صبح سر دھو لیں۔

اس کے استعمال سے سفید بال چند ہی دنوں میں جڑوں سے سروں تک کالے ہو جائیں گے۔

Share

About admin

Check Also

شوگر کے مریضوں کے لیے خوشخبری، ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ جوتے تیار کر لیے

شوگر کے مریضوں کے لیے خوشخبری، ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ جوتے تیار کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com