Breaking News
Home / آرٹیکلز / چوری کرنے والے بندر اور کتے کی جوڑی،ویڈیو نے صارفین کو ہلا کر رکھ دیا

چوری کرنے والے بندر اور کتے کی جوڑی،ویڈیو نے صارفین کو ہلا کر رکھ دیا

چوری کرنے والے بندر اور کتے کی جوڑی،ویڈیو نے صارفین کو ہلا کر رکھ دیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں کتے کی چپس کا پیکٹ چوری کرنے میں بندر کی مدد کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کچھ ماہ قبل بھارت میں بندر کے بچے کی موت کے بعد بندروں اور کتوں کے درمیان زبردست جنگ چھڑ گئی تھی

جس میں بندروں کے ہاتھوں درجنوں کتے ہلاک ہوگئے تھے۔ بندر اور کتوں کی لڑائی اتنی شدت اختیار کرگئی تھی کہ عالمی میڈیا بھی خبر شائع کرنے پر مجبور ہوگیا، لیکن اب بھارت سے بندر اور کتے دکان میں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو صارفین کیلئے حیرانی کا باعث ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دکان سے چپس کا پیکٹ چرانے کےلیے کتا بندر کی معاونت کرتا ہے۔ بندر کتے کی پشت پر سوار ہوکر چپس کا پیکٹ چرانے کی کوشش کرتا ہے مگر ناکام رہتا ہے۔واقعے کی ویڈیو دسمبر 2021 میں انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی تھی جو اب دوبارہ وائرل ہورہی ہے، سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کون کہتا ہے کہ بندر اور کتا اچھے دوست نہیں ہوسکتے‘

۔ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ اور حیرت انگیز تبصرے سامنے آرہے ہیں، ایک صارف نے کہا کہ ’ویڈیو دیکھ کر مجھے میرا دوست یاد آگیا‘جب کہ دوسرے صارف نے بندر اور کتے کی حرکت کو ’ٹیم ورک‘ قرار دیا۔ ویڈیو پر اب تک ہزاروں صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں جب ک 29 ہزار مرتبہ ویڈیو کو دیکھا جاچکا ہے۔ دوسری خبر کے مطابق اونٹ وہ جانور ہے جس سے دنیا میں موجود تمام ہی لوگ واقف ہیں ۔ آج ہم آپکو یہ حقیقت بتائیں گے کہ اونٹ سانپ کیوں کھاتا ہے۔ تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ تمام اونٹوں کو ایک بیماری ہوتی ہے جس کا نام ہے حیام، یہ ایک ایسی بیماری ہے

جس کا علاج ہی صرف یہ ہوتا ہے کہ اسے سانپ وہ بھی زندہ کھلایا جائے۔ لیکن سانپ کا زہر اتنا زیادہ ہوتا ہے جس سے اس کی آنکھوں سے آنسو نکل جاتے ہیں۔ یہ آنسو بھی کم نہیں بلکہ بہت زیادہ جاری ہو جاتے ہیں۔ اس زہر کو ختم کرنے کیلئے سانپوں کے مالک انہیں ڈھیر سارا پانی پلاتے ہیں مگر یہ انکی تکلیف ختم نہیں کر پاتے اس لیے کافی عرصے تک آنسو نکلتے ہی رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے ہیں کہ یہ آنسو بہت ہی قیمتی ہوتے ہیں کیونکہ ان آنسوؤں کو سب سے پہلے چمڑے کی ایک تھیلی میں جمع کرتے ہیں اور پھر یہ سانپ کے ڈسے ہوئے افراد کیلئے دوائی بنانے میں کام آتی ہے اور مختلف بیماریوں میں بھی کار آمد آتے ہیں۔

واضح رہے کہ اونٹ کئی برسوں سے انسان کی بے پناہ خدمت کرتا آ رہا ہے، جیساکہ سامان اٹھانے، سواری کیلئے اور دنیا بھر میں لوگ اونٹ کا گوشت کا گوشت بھی اکثر کھایا کرتے ہیں۔ یہ معلومات بلکل درست ہیں کیونکہ اس موضوع پر لکھنے سے پہلے ہم نے اسے انٹرنیٹ کی مدد سے کئی جگہ دیکھ اور پڑھ کر تسلی کی ہے جس کے بعد ہمیں تسلی ہے کہ یہ معلومات جو ہم اپکو فراہم کر رہے ہیں یہ درست ہے۔ اور اس کا منہ بولتا ثبوت بھی یہ ہے کہ ایک انسرز تی۔ایم نامی ویب سائیٹ پر کسی صارف نے سوال کیا کہ کیا واقعہ اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا ہے تو انہوں نے جواباََ کہا جی ہاں بلکل “۔

Share

About admin

Check Also

اللہ تعالیٰ کا یہ نام 11 بار پڑھ کرپرندوں کو کھِلانے سے انشاءاللہ آپ کا رزق کبھی ختم نہیں ہوگا

اللہ تعالیٰ کا یہ نام 11 بار پڑھ کرپرندوں کو کھِلانے سے انشاءاللہ آپ کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com