Home / انٹرنیشنل / بریکنگ نیوز:پاکستان خطے کا بڑا تجارتی مرکز بننے کو تیار ۔۔۔۔گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال،بڑی خوشخبری سنادی گئی

بریکنگ نیوز:پاکستان خطے کا بڑا تجارتی مرکز بننے کو تیار ۔۔۔۔گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال،بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوچکی ہے۔انہوں نے گوادر بندرگاہ پر سامان کی ترسیل کی تصاویر

بھی شیئر کیں۔ چینی سفیر نے بتایا کہ ان تصویروں میں ڈی اے پی کھاد، ایل پی جی اور دیگر کنٹینرز ان لوڈ ہوتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com