Breaking News
Home / انٹرنیشنل / امریکی ریاست ٹیکساس میں افسوسناک واقعہ :

امریکی ریاست ٹیکساس میں افسوسناک واقعہ :

امریکی ریاست ٹیکساس میں افسوسناک واقعہ :

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرک میں دم گھٹنے سے کم از کم 46 تارکین وطن زندگی سے محروم ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرک کے اندر سے پائے جانے والے دیگر 16 افراد کو ہیٹ اسٹروک کے سبب سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ٹرک

کا ایئرکنڈیشنر کام نہیں کررہا تھا اور نہ ہی ٹرک میں پینے کے لئے پانی موجود تھا جبکہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، تمام افراد ممکنہ طور پر بہتر مستقبل کی تلاش میں انسانوں کی غیر قانونی نقل وحمل کرنے والوں کی مدد سے امریکا آئے تھے

۔حکام نے زندگی سے ہاتھ دھونے والوں کی قومیتوں کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان کچھ بنگلہ دیش سے ہی سیکھ لے،بنگلہ دیش کے حکومت کے بجلی کی بچت کے لیے حیرت انگیز اقدامات

پاکستان کچھ بنگلہ دیش سے ہی سیکھ لے،بنگلہ دیش کے حکومت کے بجلی کی بچت …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com