Home / انٹرنیشنل / پاک چین دوستی کاشاہکار گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال، پہلا کارگو جہاز لنگرانداز

پاک چین دوستی کاشاہکار گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال، پہلا کارگو جہاز لنگرانداز

گوادر (آئی این پی) پاکستان اورچین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال ہوگئی، جس کے بعد پہلا کارگو جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا۔چینی سفیرنونگ رونگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ گوادر پورٹ مکمل طورپرفعال ہوگیا، گوادرپورٹ پاکستان اور

چین کی مشترکہ کوششوں سے مکمل فعال ہوا، ایل پی جی، ڈی اے پی کھاد کے کنٹینرز کی ہینڈلنگ کی جا رہی ہے۔گوادرپورٹ فعال ہونے کے بعدپہلاکارگوجہازبندرگاہ پرلنگرانداز ہوا، چین سے آئے 203میٹرک ٹن وزنی کارگو جہازمیں سی فوڈ لایا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com