Home / اہم خبریں / ترقی کے بعد نئی ذمہ داریاں! جنرل آصف غفور کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

ترقی کے بعد نئی ذمہ داریاں! جنرل آصف غفور کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج میں آج اعلیٰ سطحی تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، تبادلوں میں پاکستانیوں کے ہر دلعزیز ہیرو میجر جنرل آصف غفور بھی شامل ہیں تاہم اب میجر جنرل آصف غفور کو نئی ذمہ داری بھی سونپ ی گئی ہے۔

اپنے وی لاگ میں سینئر صحافی و اینکر پرسن طارق متین نے کہا ہے کہ آج پاک فوج میں 6 میجر جنرلز کو لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ اس کے بعد ان کی تعیناتیوں کا فیصلہ سامنے آیا ہے، ان تعیناتیوں کے بعد انہیں مختلف چیزوں سے جوڑا جا رہا ہے، ہماری سیاست انہیں ملک میں ہونی والی تبدیلیوں سے جوڑا جا رہا تھا۔

طارق متین کا کہنا تھا کہ جب یہ خبر آئی کہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کو جب کمیونیکیشن اور آئی ٹی کا انسپیکٹر تعینات کر دیا گیا ہے تو پھر اس کے بعد ہمارے کچھ صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ایک واویلا شروع کر دیا، پہلے آصف غفور آئی ایس ہپی آر کے ہیڈ تھے اور اب انہیں کمیونیکشن کا ونگ دے دیا گیا ہے تو اسکا ففتھ جنریشن وار فیئر سے تعلق ہے، اورآصف غفور کو ہمارے بعض صحافیوں نے ففتھ جنریشن وار کا بابا قرار دے دیا ہے۔ طارق متین کا مزید کا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com