Breaking News
Home / آرٹیکلز / شرمناک حرکت پکڑے جانے پر دُلہا نے شادی کے 15منٹ بعد ہی دُلہن کو طلاق دے دی، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

شرمناک حرکت پکڑے جانے پر دُلہا نے شادی کے 15منٹ بعد ہی دُلہن کو طلاق دے دی، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

شرمناک حرکت پکڑے جانے پر دُلہا نے شادی کے 15منٹ بعد ہی دُلہن کو طلاق دے دی، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

قاہرہ(ویب ڈیسک) مصرمیں دولہا نے چوری پکڑی جانے پر شادی کے 15 منٹ بعد ہی دلہن کو طلاق دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصرکے دارالحکومت قاہرہ کے مشرق میں واقع علاقے المرج میں دلہا نے دلہن کوشادی کے محض 15 منٹ بعد ہی طلاق دے دی۔ نکاح کے بعد دلہا ایک دم غائب ہوگیا

جس کے دیکھنے دلہن خود اٹھی تو اسے دلہا دوسرے کمرے میں ایک عورت کے ساتھ پایا گیا۔دلہا کے ساتھ کمرے میں موجود عورت رقاصہ تھی اور دونوں کے درمیان گفتگو سے اندازہ ہوا کہ ان کا آپس میں پرانا تعلق ہے۔

اس دوران دلہے نے چوری پکڑے جانے پر دلہن کو طلاق دی اور فوری طور پر وہاں سے فرار ہوگیا تا کہ اسے لوگوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ پولیس نے رقاصہ کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے جب کہ دلہے کی بھی تلاش جاری ہے۔

دلہن نے پولیس کوبیان میں کہا کہ نکاح کے محض 15 منٹ بعد دلہا کو اس کی محبوبہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا، جس پررقاصہ نے مجھے زد وکوب بھی کیا اور کہا کہ میں تم کو اپنا عاشق چھیننے نہیں دوں گی۔

Share

About admin

Check Also

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کنگال ہو سکتے ہیں

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com