Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک قرار ۔۔۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کی اصلیت کھول کر رکھ دی

بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک قرار ۔۔۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کی اصلیت کھول کر رکھ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک قرار،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کردیا۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کاانکشاف کیا گیا کہ بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک ہے،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی بھارت کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے

کہ بدعنوانی میں بھارت کاایشیامیں پہلانمبر ہے،بھارت میں رشوت ستانی کی شرح 39 فیصدہے،46فیصدبھارتی عوامی خدمات کیلئے ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ شرح ایشیاکے دیگرممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔جنوری 2020میں ہونیوالے سے سروے میں کے مطابق بدعنوانی میں بھارت کا 80واں نمبرتھا۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com