Breaking News
Home / آرٹیکلز / عورت سے قیامت والے دن پہلا سوا ل؟

عورت سے قیامت والے دن پہلا سوا ل؟

عورت سے قیامت والے دن پہلا سوا ل؟

عورتوں سے قیامت میں سب سے پہلے کیا سوا ل ہوگا؟ ارشاد نبوی ﷺ ہے :حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن عورتوں سے سب سے پہلے نماز کے متعلق سوالعورتوں سے قیامت میں سب سے پہلے کیا سوا ل ہوگا؟ ارشاد نبوی ﷺ ہے :حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن عورتوں سے سب سے پہلے نماز کے متعلق سوال کیا جائے گا۔

(کہ پابندی کے ساتھ وقت پر ادا کیاتھا کہ نہیں) ۔ پھر شو ہر کے متعلق سوال ہوگا کہ اس کے ساتھ کیسا برتاؤ کیا تھا”۔ اس حدیث کے فائدے میں لکھتے ہیں۔ کہ حشر کا میدان جو قلب و جگر کو پگھلا دینے والا ہوگا۔ اس میں عام مسلمانوں خواہ مرد یا عورت ، سب سے پہلا سوال نماز کے متعلق ہوگا۔ قیامت کے دن جو جان کے پگھلا دینے والا ہوگا۔ اس دن سب سے پہلا سوال نما ز کا ہوگا۔

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: قیامت میں سب سے پہلے نماز کا حسا ب ہوگا۔ اگر یہ صیحح نکلا تو دوسرے اعمال بھی صیحح نکلیں ہوں گے۔ اگر اس میں گڑ بڑ ہوئی تو دوسرے اعمال میں بھی گڑ بڑ ہی ہوگی۔

عورتیں نما ز میں بھی کوتا ہی کرتی ہے ۔ نئی عمر کی جوان عورتیں اکثر ترک نماز ہوتی ہیں۔ کچھ تو بہانہ بناتی ہے۔ بچوں کا پیشاب کپڑے میں لگا رہتا ہے۔ افسوس یہ سب بہانے قیامت میں نہیں چلیں گیں۔ جب سز ا ملے گی تب پتہ چل جائے گا۔

اس لیے عورتوں کو چاہیے کہ نما ز کی پابند ی کریں۔ گھر کی بڑی عورتوں کو چاہیے کہ چھوٹی عمر ہی سے پابند صلوۃ بنائیں ۔ شروع عمر کی عادت اور پابندی کا اثر پوری عمر باقی رہتاہے۔ فرائض شریعت کے مطابق عورتوں سے شوہر کے حقوق اور ان کے خدمت کے بارے میں سوال ہوگا۔ آج کل کی وہ عورتیں جو ملازمتیں کرتی ہیں ۔

آفس دفتر وغیرہ میں کام کرتی ہیں۔ وہ شوہر کی خدمت میں کوتاہی کرتی ہیں۔ حتیٰ کہ ایسی عورتوں سے کھانے تک کی سہولت نہیں ملتی۔ ایسی کوتاہی کل قیا مت میں قابل گرفت ہوگی۔ اللہ پاک ہم سب کو اس حدیث کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

Share

About admin

Check Also

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کنگال ہو سکتے ہیں

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com