Breaking News
Home / آرٹیکلز / سچ کہتےہیں نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔عامرلیاقت کے بیٹے کا ایک اور بڑا کام جو ہر مسلمان کے دل میں گھر کرگیا

سچ کہتےہیں نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔عامرلیاقت کے بیٹے کا ایک اور بڑا کام جو ہر مسلمان کے دل میں گھر کرگیا

سچ کہتےہیں نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔عامرلیاقت کے بیٹے کا ایک اور بڑا کام جو ہر مسلمان کے دل میں گھر کرگیا

یہ منظر میرے دل کو مطمئن کر گیا نیک اولاد صدقہِ جاریہ ہے۔۔اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھایا۔۔ڈاکٹر اسرار احمد کی بات یاد آ گئی مولویت کو پروفیشن کیوں بنایا ہے۔۔کیوں نہیں باپ اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھاتا ۔۔؟

کیوں بیٹے کو اس قابل نہیں بناتے کہ باپ کا جنازہ خود پڑھے جو دعا ایک باپ اپنی بیٹی کو دے گا یا جو دعا ایک بیٹا اپنے باپ کے لیے کرے گا وہ شدت وہ

تڑپ وہ محبت مولوی کے دل میں نہیں ہو سکتی۔۔ہم ہزار کلومیٹر سے بڑے مولوی صاحب کو بلواتے ہیں کہ آ کے جنازہ پڑھائے۔

۔۔مگر اپنی اولادوں کو اس قابل نہیں بناتے۔۔۔۔اللہ کریم جانے والے کی اولاد کو اسکے حق میں مغفرت کا ذریعہ بنائے ۔آمین۔۔ اچھی بات شیئر کرنابھی صدقہ جاریہ ہے

Share

About admin

Check Also

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کنگال ہو سکتے ہیں

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com