Breaking News
Home / آرٹیکلز / معروف اداکارہ کا بڑی عرب شخصیت سے شادی کا اعلان! یہ کون ہیں؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

معروف اداکارہ کا بڑی عرب شخصیت سے شادی کا اعلان! یہ کون ہیں؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

معروف اداکارہ کا بڑی عرب شخصیت سے شادی کا اعلان! یہ کون ہیں؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) معروف امریکی اداکارہ وگلوکارہ لنڈسے لوہان نے کویت کے بزنس مین بدر شماس سے شادی کرلی ہے

۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لنڈسے نے گزشتہ سال 28 نومبر کو بدر شماس سے منگنی کی تھی اور اب انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں بتایا

گیا ہے کہ اداکار وگلوکارہ نے اپنی 36 ویں سالگرہ سے چند گھنٹوں قبل انتہائی نجی تقریب کا انعقاد کرکے کویتی بزنس مین سے شادی کی۔لنڈسے نے اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا

کہ ”میں دنیا کی خوش قسمت خاتون ہوں کہ بدر شماس نے مجھے تلاش کیا اور بہت حیرت ہوتی ہے کہ وہ میرے شوہر ہیں”۔انہوں نے شوہر کو اپنی زندگی اور اپنا سب کچھ قرار دیا جس پر مداحوں نے بھی جوڑی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Share

About admin

Check Also

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کنگال ہو سکتے ہیں

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com