Breaking News
Home / انٹرنیشنل / پاکستان کچھ بنگلہ دیش سے ہی سیکھ لے،بنگلہ دیش کے حکومت کے بجلی کی بچت کے لیے حیرت انگیز اقدامات

پاکستان کچھ بنگلہ دیش سے ہی سیکھ لے،بنگلہ دیش کے حکومت کے بجلی کی بچت کے لیے حیرت انگیز اقدامات

پاکستان کچھ بنگلہ دیش سے ہی سیکھ لے،بنگلہ دیش کے حکومت کے بجلی کی بچت کے لیے حیرت انگیز اقدامات

ڈھاکہ توانائی کے عالمی بحران کے پس منظر میں بنگلادیش کی حکومت نے بجلی کی بچت کیلیے اقدامات کرلیے ہیں

۔رپورٹس کے مطابق بنگلادیش حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردیے۔

اس کے علاوہ ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بھی بند رکھنے

کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حکومت کام کے اوقات کم کرنے، ورک فرام ہوم کی اجازت دینے اور لوڈشیڈنگ کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com