Breaking News
Home / انٹرنیشنل / معروف بھارتی سیاستدان کی دوست کے گھر سے خزانہ نکلا آیا ، وہ بھی اتنا بڑا کہ ۔۔۔۔ بھارتیوں سمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

معروف بھارتی سیاستدان کی دوست کے گھر سے خزانہ نکلا آیا ، وہ بھی اتنا بڑا کہ ۔۔۔۔ بھارتیوں سمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

معروف بھارتی سیاستدان کی دوست کے گھر سے خزانہ نکلا آیا ، وہ بھی اتنا بڑا کہ ۔۔۔۔ بھارتیوں سمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

نیودہلی(ویب ڈیسک) بھارتی سیاست میں فلمی منظر حقیقت بن کر سامنے آگئے ۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے وزیر کی قریبی ساتھی کے دو فلیٹس سے 50 کروڑ بھارتی روپے اور 7 کلو سونا برآمد کرلیا گیا ۔بھارتی وزیر کی قریبی ساتھی نے فلمی سین میں حقیقت کا رنگ بھر دیا ،

گھر میں اتنا نوٹ جمع کر لیا کہ سنبھالنا مشکل ہو گیا ۔ پولیس نے فلمی انداز میں ہی ریڈ کیا اور یوں دولت جمع کرنے والی دیوی تھانے یاترا پر پہنچ گئی

۔ریاست مغربی بنگال کے وزیر پارتھا چیٹرجی کی قریبی ساتھی ارپیتا مکھرجی کے کولکتہ میں واقع فلیٹ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ریڈ کے دوران 29 کروڑ بھارتی روپے اور 5 کلو سونا برآمد کیا گیا

۔اس سے قبل، 23 جولائی کو مکھرجی کے کولکتہ ہی میں ایک اور فلیٹ پر ریڈ کے دوران 21 کروڑ بھارتی روپے اور 2 کلو سونا برآمد کیا گیا تھا ۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com