Home / انٹرنیشنل / ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک کونسا ہے؟ رپورٹ جاری

ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک کونسا ہے؟ رپورٹ جاری

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے حالیہ سروے کےمطابق بھارت میں رشوت کی شرح سب سے زیادہ 39 فیصد ہے اور بھارت میں46 فیصد عوام سروسز حاصل کرنے کیلئے ذاتی تعلقات کو استعمال کرتےہیں۔

دنیا میں سب سے خطرناک دہشتگرد گروپ کونسا ہے؟ رپورٹ جاریٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی گلوبل کرپشن بیرومیٹر ایشیا نامی سروے میں گذشتہ12ماہ کےدوران 17ایشیائی ممالک کے 20ہزارافراد سےرائے لی گئی۔سروے کےمطابق تقریبا50فیصد افراد سےرشوت طلب کی جاتی ہےجب کہ 32فیصد افراد سروسزکےاستعمال کیلئےذاتی رابطوں کو استعمال میں لاتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com