Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بریکنگ نیوز: بھارتی غرور خاک میں مل گیا۔۔۔۔!! ایک اور مگ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بریکنگ نیوز: بھارتی غرور خاک میں مل گیا۔۔۔۔!! ایک اور مگ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی غرور خاک میں مل گیا، ایک اور مگ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا مگ29 طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع نے بتایا

کہ حادثے کے فوراً بعد مگ29 کا ایک پائلٹ لاپتہ ہوا جبکہ دوسرے کی تلاش تاحال جاری ہے۔ بحریہ نے بتایا کہ یہ حادثہ بحرہ عرب پر رونما ہوا۔ رواں برس بھارت کا یہ تیسرا مگ29 گر کر تباہ ہوا ہے۔گزشتہ برس بھی کئی بھارتی لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ فروری اور مارچ کے دوران بھارتی فضائیہ کے دس لڑاکا طیارے گرے۔ جس میں سے 2 کو پاکستانی چاہینوں نے مار گرایا گیا۔بھارت ہر سال اسلحے کی خریداری پر اربوں روپے خرچ کرتا ہے، اس کے باوجود ہتھیاروں کی کمی کا بھارتی رونا ختم نہیں ہوتا۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com