Home / اہم خبریں / قبضہ مافیا کے خلاف عمران خان کی بلا امتیار کارروائی! 4 سے 5 اراکین اسمبلی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بڑی خبر

قبضہ مافیا کے خلاف عمران خان کی بلا امتیار کارروائی! 4 سے 5 اراکین اسمبلی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا اعلان کر چکے ہیں تو اگر یہ کارروائی میرٹ پر کی گئی تو پھر تحریک انصاف کے چار سے پانط اراکین اسمبلی کم ہوسکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک افسر قبضہ مافیا کے گھر گیا اور جا کر کہنے لگا کہ میرا کچھ کر لو۔

خدا کرے کہ عمران خان اپنے مشن میں کامیاب ہوجائیں اور قبضہ مافیا کی واقعی چیخیں نکلے، بہت سارے ارب پتی افراد کے محلات نما گھر میرے سامنے بنے ہیں، یہ سب غریبوں کے خون پسینے کی کمائی کے پلاٹوں پر قبضہ کر کے بنائے گئے ہیں۔عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نے بلا امتیاز کارروائی کا اعلان کر دیا تو پھر کچھ سیاستدانوں کی گرفتاری کا قوی امکان ہے، کیونکہ اس کارروائی کے بعد تحریک انصاف کے اپنے ہی چار سے ٌپانچ رہنماء کم ہوسکتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com