Home / انٹرنیشنل / بھارت کاساراپلان بے نقاب ،آئی ایس آئی کے جاسوس چھا گئے ،کونسی خفیہ معلوما ت اڑا لیں؟پڑوسی ملک میں کھلبلی مچ گئی

بھارت کاساراپلان بے نقاب ،آئی ایس آئی کے جاسوس چھا گئے ،کونسی خفیہ معلوما ت اڑا لیں؟پڑوسی ملک میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی خفیہ اداروں کوبہت بڑی کامیابی مل گئی ۔پاکستانی خفیہ ایجنسی نے بھارت کاساراپلان بے نقاب کردیا۔بھارت سوچ بھی نہیں سکتاتھاکہ جوکام وہ خفیہ سمجھ کرکررہاہےنہ صرف بھارت میں بلکہ افغانستان میں بھی اس کی کارروائیوں کے سارے ثبوت پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھ لگ جائیں گے۔بھارت میں یہ کھلبلی ہے کہ یہ چیزیں پاکستان کواتنی تفصیلات کےساتھ کیسے ملیں۔اورکس نے پہنچائیں۔بھارت انسانی حقوق

کی بدترین خلاف ورزیاں کررہاہے ساری دنیاکی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت پرانگلیاں اٹھارہی ہیں۔عجیب وغریب قوانین بنائےجارہے ہیں۔اجیت ددول نے فروری 2014میں ایک بیان دیاتھاجس میں اس نے کہاتھاکہ ہم پاکستان پرحملہ کریں گے اوریہ ہماراڈیفنس ہوگاہم پاکستان کی کمزوریوں پرکام شروع کرچکے ہیں۔سیاسی طور پرپاکستان کوعدم استحکام کاشکارکریں گے۔افغانستان میں پاکستان کی پالیسیوں کوشکست دی جائے

۔ہم یہ حالات پیداکردیں گے کہ پاکستان کاسیاسی توازن ختم ہوجائےگاافراتفری پیداہوجائےگی اگرپاکستان نے کچھ کیاتوبلوچستان کوکھودےگا،بھارت نے اگست 2020 کوکرنل راجیش کواستعمال کیا۔پاکستانی ایجنسیوں نےاسکاسراغ لگالیایہ شخص افغانستان میں بھارتی سفارتخانے میں کام کرتاہے اور۔۔۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com