Breaking News
Home / اہم خبریں / آنکھوں دیکھا احوال

آنکھوں دیکھا احوال

آنکھوں دیکھا احوال

جشن آزادی کے موقع پر مینار پاکستان پارک میں اوباش لڑکوں کی خواتین سے چھیڑ خانی کے متعدد واقعات پیش آئے

جبکہ پولیس شہریوں کی بڑی تعداد کے باعث ان پر قابونہیں پاسکی۔ مینار پاکستان پارک میں عوام کا غیرمعمولی رش کے پیش نظر 800 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے۔

اس دوران شدید رش میں اوباش لڑکوں نے خواتین سے چھیڑ خانی بھی کی خواتین کے ساتھ آئے مردوں اور اوباش لڑکوں کے مابین تلخ کلامی بھی ہوئی اورایک موقع پر ڈنڈے بھی چل پڑے

۔پولیس کے پہنچنے سے پہلے منچلے فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں پولیس نے آزادی پل پر کھڑے اوباش لڑکوں کیخلاف لاٹھی چارج بھی کی۔ پولیس نے شہریوں سے چھیڑ خانی میں ملوث 65 اوباش لڑکوں کو حراست میں لے لیا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com