Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستان سے والہانہ اظہارمحبت!!!یوریی یونین کی سفیر نے دل جیت لئے

پاکستان سے والہانہ اظہارمحبت!!!یوریی یونین کی سفیر نے دل جیت لئے

پاکستان سے والہانہ اظہارمحبت!!!یوریی یونین کی سفیر نے دل جیت لئے

لاہور(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے جشنِ آزادی کے موقع پرانوکھے انداز میں پاکستان سے محبت کا اظہارکرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے پچھہترویں یوم آزادی کے موقع پر شہنائی سے قومی ترانہ بجاکر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر رینا کی جانب سے قومی ترانے کی دھن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور وہ پاکستانیوں کے دل میں گھر کرگئی۔ویڈیو سوشل ٹائم لائنز پر آنے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں شیئر ہوئی جب کہ اس پر تبصروں، لائکس اور ویوز کی تعداد لاکھوں میں رہی۔

ایک منٹ 31 سیکنڈ دورانیے کی ویڈیو میں پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کے پس منظر میں قومی اہمیت کے حامل مختلف مقامات کو بھی دکھایا گیا ہے۔یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے جشنِ آزادی کے موقع پرانوکھے انداز میں پاکستان سے محبت کا اظہارکرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔

تفصیلات کے مطابق یورپی یونین سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے پچھہترویں یوم آزادی کے موقع پر شہنائی سے قومی ترانہ بجاکر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ڈاکٹر رینا کی جانب سے قومی ترانے کی دھن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور وہ پاکستانیوں کے دل میں گھر کرگئی۔

ویڈیو سوشل ٹائم لائنز پر آنے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں شیئر ہوئی جب کہ اس پر تبصروں، لائکس اور ویوز کی تعداد لاکھوں میں رہی۔ایک منٹ 31 سیکنڈ دورانیے کی ویڈیو میں پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کے پس منظر میں قومی اہمیت کے حامل مختلف مقامات کو بھی دکھایا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com