Breaking News
Home / اہم خبریں / فہد مصطفیٰ شوبز کوالوداع کہہ کرپولیس آفیسر ( ایس پی) بن گئے

فہد مصطفیٰ شوبز کوالوداع کہہ کرپولیس آفیسر ( ایس پی) بن گئے

فہد مصطفیٰ شوبز کوالوداع کہہ کرپولیس آفیسر ( ایس پی) بن گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے

ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو یہ اعزاز ان کی فلم قائداعظم زندہ باد میں ان کے مثبت کردار پر دیا گیا ہے۔فلم میں فہد مصطفیٰ کے کردار

ایس ایچ او گلاب سے سندھ پولیس کا مثبت چہرا عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو یہ اعزاز ان کی فلم قائداعظم زندہ

باد میں ان کے مثبت کردار پر دیا گیا ہے۔فلم میں فہد مصطفیٰ کے کردار ایس ایچ او گلاب سے سندھ پولیس کا مثبت چہرا عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو یہ اعزاز ان کی فلم قائداعظم زندہ باد میں ان کے مثبت کردار پر دیا گیا ہے۔

فلم میں فہد مصطفیٰ کے کردار ایس ایچ او گلاب سے سندھ پولیس کا مثبت چہرا عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو یہ اعزاز ان کی فلم قائداعظم زندہ باد میں ان کے مثبت کردار پر دیا گیا ہے۔فلم میں فہد مصطفیٰ کے کردار ایس ایچ او گلاب سے سندھ پولیس کا مثبت چہرا عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com