Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت جی ڈی اے کی ایم این اے سائرہ بانو نے پاکستان میں بھارتی طیاروں

کی لینڈنگ کے حوالے سے سوالات اٹھائے ہیں۔ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ5 بھارتی طیارے یکے بعد دیگرے پاکستان میں لینڈنگ کر چکے، ایک طیارے کے بارے میں بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ ہوئی، باقی 4 طیارے یکے بعد دیگرے یہاں کیوں آئے؟

آج جو طیارہ آیا اس میں وہ کون سے 12 افراد ہیں جو یہاں سے گئے؟۔ خاتون ایم این اے نے حکومت سے تمام معاملے کی وضاحت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جبکہ کراچی میں بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے میں پاکستانی مسافروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اڑان بھر کر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرنے والے طیارے میں 10پاکستانی اور 2 امریکی شہری سوار تھے، طیارہ کراچی میں لینڈنگ کے بعد دبئی کیلئے روانہ ہو گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے نے دوپہر 12.10 بجے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com