Breaking News
Home / اہم خبریں / عامر لیاقت کی سابقہ بیوی پھر دلہن بن گئیں

عامر لیاقت کی سابقہ بیوی پھر دلہن بن گئیں

عامر لیاقت کی سابقہ بیوی پھر دلہن بن گئیں

پی ٹی آئی کے رہنما مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھردلہن بن گئیں

۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔وائرل تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ

سیدہ طوبیٰ انور نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہےجس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر کو طوبیٰ انور کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کاممنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com