Breaking News
Home / اہم خبریں / فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار ..

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار ..

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار ..

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈیکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغ و اءکروا لیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان کی جانب سے ایک ویڈیو کو ری ٹویٹ کیا گیا اور انہوں نے اس پر غصے والا ایموجی استعمال کیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میڈیکل کی طالبہ کے چہرے پر ت ش دد کے

نشانات ہیں اور وہ رو رہی ہے ، معروف بزنس مین کی جانب سے اسے شادی سے انکار پر سزا دی گئی کہ اسے گھر سے بھائی سمیت گھر سے اغ واء کیا گیااس پر ت شدد کیا گیا پھر اسے گھر میں موجود جوتوں کو بھی چاٹنے پر مجبور کیا گیا ۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے لعن طعن کیساتھاس گھنائونے عمل میں ملوث افراد کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com