Home / اہم خبریں / ظالمہ ، میں مر گئی تھی کیا؟بشریٰ انصاری نے عمران خان کو شادی کیلئے پرپوز کردیا ، ویڈیو وائرل

ظالمہ ، میں مر گئی تھی کیا؟بشریٰ انصاری نے عمران خان کو شادی کیلئے پرپوز کردیا ، ویڈیو وائرل

ظالمہ ، میں مر گئی تھی کیا؟بشریٰ انصاری نے عمران خان کو شادی کیلئے پرپوز کردیا ، ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کا حال ہی میں ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق دلچسپ انداز میں گفتگو کررہی ہیں۔بشریٰ انصاری کے مضحکہ خیز انداز و بیان سے سب ہی واقف ہیں اور

اداکارہ اپنے برجستہ جملوں کی وجہ سے بھی خوب جانی جاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی ویڈیو ایوارڈز کی تقریب کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بشریٰ انصاری اسٹیج پر موجود ہیں جب کہ کلپ میں عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ بھی ہیں۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ ‘میں عمران خان

سے مل کر پوچھوں گی کہ ظالمہ! اگر تیسری شادی بشریٰ سے ہی کرنی تھی تو میں مر گئی تھی کیا؟’اداکارہ کی یہ بات سنتے ہی حاضرین نے قہقہے چھوڑ دیے

۔تاہم سوشل میڈیا صارفین بھی اس وائرل ویڈیو سے خوب محظوظ ہوئے اور تبصرے بھی کیے، صارفین کے کچھ کمنٹس ملاحظہ کریں۔واضح رہے کہ عمران خان نے تیسری شادی بشریٰ بی بی سے 2018 میں کی تھی۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com