Home / شوبز / لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بے حد ناساز ، کس مہلک بیماری کا شکار ہو گئے ؟ مداح پریشان ۔۔۔

لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بے حد ناساز ، کس مہلک بیماری کا شکار ہو گئے ؟ مداح پریشان ۔۔۔

لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بے حد ناساز ، کس مہلک بیماری کا شکار ہو گئے ؟ مداح پریشان ۔۔۔

امیتابھ بچن کا شمار بالی ووڈ کے ٹاپ اداکاروں میں ہوتا ہے،انہوں نے بہت سی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے

۔لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن دوسری مرتبہ کووڈ کا شکار ہوگئے۔ اداکار نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہا میرا کووڈ کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے

درخواست کی کہ وہ تمام افراد جو میرے ساتھ تھے برائے مہربانی اپنا کووڈ ٹیسٹ کروائیں۔

امیتابھ بچن کی ٹوئٹ سامنے آتے ہی مداحوں نے اداکار کی جلد صحتیابی کی دعائیں کیں اور ان سے اپنا خاص خیال رکھنے کو کہا۔

Share

About admin

Check Also

سلمان خان نے شادی کیلئے کس اداکارہ کا ہاتھ مانگا لیکن اداکارہ کے والد نے انکار کر دیا؟پہلی بار حیرت انگیز انکشاف

سلمان خان نے شادی کیلئے کس اداکارہ کا ہاتھ مانگا لیکن اداکارہ کے والد نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com