Home / اہم خبریں / موٹاپے کے شکار افراد کے لیےخوشخبری۔۔!!!ماہرین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

موٹاپے کے شکار افراد کے لیےخوشخبری۔۔!!!ماہرین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)انگلینڈ کے پبلک ہیلتھ نے موٹاپے کا شکار ہوئے افراد کو سب سے پہلے کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
انگلینڈ میں کورونا وائرس کی ویکسین کن افراد کو اور کس بنیاد پر دی جائے گی

اس کے لیے ایک کتابچہ جاری کیا ہے۔کتابچے میں پبلک ہیلتھ کی جانب سے ہدایات کے مطابق 18سے 65 سال کی عمر کے ایسے افراد جن میں باڈی ماس انڈیکس 60 سے زیادہ ہو گا انہیں یہ ویکسین ترجیحی بنیاد پر دی جائے گی ۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ موٹاپے کے شکار افراد بہت جلد اس وائرس کا شکار ہوتے ہیں اوران میں موت کے امکانات بھی باقیوں کی نسبت زیادہ ہوتے ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com