Breaking News
Home / اہم خبریں / کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے!!! طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی

کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے!!! طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے، بڑے طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی۔

چین کی معروف کمپنیاں باہمی اشتراک سے M3انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد میں smartphone کی مینو فیکچرنگ کا پہلا پلانٹ لگائیں گی۔ چینی کمپنیاں ابتدائی طور پر اس منصوبے میں 10ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔

میاں اسلم اقبال کی موجود میں معاہدے پر دستخط کیے گئے، معاہدے پر نائب صدر ویوی کمہنی دوآن تائی پنگ اور مینوفیکچرنگ کمپنی کے ڈائریکٹر ژونگ بن نے دستخط کیے۔وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا مینوفیکچرنگ پلانٹ کے لگنے سے سمارٹ موبائل فون مقامی سطح پر ہی تیار ہوں گے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com