Home / اہم خبریں / آج کی شاندار خبر: چینی کی بوری کتنے ہزار روپے سستی ہوگئی؟ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

آج کی شاندار خبر: چینی کی بوری کتنے ہزار روپے سستی ہوگئی؟ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

کراچی (ویب ڈٰیسک) پاکستان میں کرشنگ سیزن کا آغاز ہونے کے بعد چینی کی قیمت میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری 1500 روپے سستی ہوگئی ہے۔ جوڑیا بازار کے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی کی بوری 9500 روپے سے کم ہو کر 8 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ چینی کی بوری 100 کلو کی ہوتی ہے اس حساب سے فی کلو چینی کا ہول سیل ریٹ 80 روپے ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پرچون میں چینی 92 روپے کی مل رہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com