Breaking News
Home / اہم خبریں / ریحام کا امریکا میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف!! ملاقتیں کس سے اور کس نوعیت کی تھیں؟ تہلکہ مچ گیا

ریحام کا امریکا میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف!! ملاقتیں کس سے اور کس نوعیت کی تھیں؟ تہلکہ مچ گیا

ریحام کا امریکا میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف!! ملاقتیں کس سے اور کس نوعیت کی تھیں؟ تہلکہ مچ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ ریحام خان دورہء امریکہ کے بعد انگلینڈ روانہ ہو گئیں،

انہوں نے گزشتہ رات 5ستمبر کو نیوریارک ائیر پورٹ سے امریکن ائیر لائنز کی پرواز کیلئے انگلینڈ کیلئے روانہ ہوئی ہیں ۔

ریحام خان سے امریکہ میں رابطہ رکھنے والے ایک ذرائع نے بتایا کہ ریحام خان نے آخری ہفتہ

واشنگٹن ڈی سی میں گزارا۔ جہاں انکی ایک امریکی تھنک ٹینک سمیت بعض اہم امریکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

بس ستمبر نکال لیں ، اکتوبر سےملک میں سکون ہی سکون ہو گا۔۔۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی 

بس ستمبر نکال لیں ، اکتوبر سےملک میں سکون ہی سکون ہو گا۔۔۔وزیر خزانہ مفتاح …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com