Breaking News
Home / آرٹیکلز / ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک) ایک وقت تھا جب رخصتی کے وقت دلہن اور اس کے گھر والوں کا رونا روایت سمجھا جاتا تھا، لیکن اب اگر دلہن نہ روئے تو اسے ماڈرن دلہن تصور کیا جاتا ہے۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔آج کے دور میں شادی بیاہ کی تقریبات

میں میک اپ کو خاص اہمیت دی جاتی ہے، پھر چاہے وہ دلہن کا ہو یا پھر ساس کا۔ ہر کوئی میک اپ پر خاص توجہ دیتا ہے

۔یہی وجہ ہے کہ اب میک اپ کی خاطر رونا دھونا بھی کم ہی ہو گیا ہے، ورنہ چہرا خراب بھی ہو سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک دلہن کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ رخصتی کے وقت میکے والوں کو روتے ہوئے بجائے حیرت سے تک رہی ہے۔

ویڈیو میں آگے دلہن حیرت زدہ انداز میں سوال کرتی ہے کہ آپ سب رو کیوں نہیں رہے ہو؟ میں جا رہی ہوں۔جس پر میکے والوں کے جواب نے دلہن کو بھی حیرت میں ڈال دیا، میکے والوں کا کہنا تھا

کہ ہم کیوں روئیں؟ ہمارا میک اپ خراب ہو جائے گا۔ویڈیو کو سوشل میڈیا پر تفریح کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے اور میمز میں بھی شامل کیا جا رہا ہے۔

Share

About admin

Check Also

جب بھی کوئی مشکل یا پریشانی آجائے توتین بار یہ عمل کرلو آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی

جب بھی کوئی مشکل یا پریشانی آجائے توتین بار یہ عمل کرلو آپ کی تمام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com