Breaking News
Home / اہم خبریں / سستی بجلی چاہتے ہو تو یہ کام کرو۔۔۔۔حکومت کا زبردست اقدام،انوکھی سکیم متعارف کرا دی

سستی بجلی چاہتے ہو تو یہ کام کرو۔۔۔۔حکومت کا زبردست اقدام،انوکھی سکیم متعارف کرا دی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں قائم صنعتوں کے لئے بڑا شانداراعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے صنعتوں کے لیےبڑے ریلیف کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر توانائی عمر ایوب خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جو بھی صنعتیں گزشتہ سال کی نسبت اس سال بجی کا زیادہ استعمال کریں گی ان سے استعمال شدہ اضافی یونٹس پر 13 روپے فی یونٹ کی بجائے 8 روپے فی یونٹ چارج کیا جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے انڈسڑی کوبڑا ریلیف ملے گا اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایکسپورٹ کے ملنے والے آرڈرز اب سستے داموں تیار ہوں گے جس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com