برآمد، پیکٹ میں کیا تھا ۔۔۔؟بڑی خبر۔۔۔
ساہیوال میں غبارہ زمین پر آگرا، ہندی زبان میں لکھاپیکٹ برآمد، پیکٹ میں کیا تھا ۔۔۔؟بڑی خبر۔۔۔
تھانہ یوسف والا کے نواحی علاقہ 44 فائیو ایل میں خلا سے غبارہ زمین پر آگراجس کے پھٹنے سے ہندی زبان میں لکھے پیکٹ میں ڈیوائس نما چیز برآمد ہوئی۔
پولیس یوسف والا نے پیکٹس ڈیوائس قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق چک نمبر 44/5L ساہیوال میں ایک بڑا غبارہ
آ کر گرا اور پھٹ گیا، اندر کوئی ڈیوائس موجود ہے جس پر ہندی لکھی ہوئی