Home / آرٹیکلز / مولانا طارق جمیل کا 49ارب کا اکاؤنٹ سیل طارق جمیل کے بیٹے میدان میں آگے اور ساری سچائی پوری قوم کے سامنے بیان کر دیں اصل کہانی جانیں

مولانا طارق جمیل کا 49ارب کا اکاؤنٹ سیل طارق جمیل کے بیٹے میدان میں آگے اور ساری سچائی پوری قوم کے سامنے بیان کر دیں اصل کہانی جانیں

مولانا طارق جمیل کا 49ارب کا اکاؤنٹ سیل طارق جمیل کے بیٹے میدان میں آگے اور ساری سچائی پوری قوم کے سامنے بیان کر دیں اصل کہانی جانیں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ والد کے اکاؤنٹس سیل ہونے اور اربوں روپے اکاؤنٹس میں ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی ہیں ۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر طارق جمیل سے متعلق 49 ارب چھپانے کے الزام میں ان کے اکاؤنٹس منجمد ہونے کی افواہیں سامنے آئی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مولانا طارق جمیل سے آمدن اور اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ تھا ایف آئی اے نے مولانا طارق جمیل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرلیے ہیں جس پر اب ان کے صاحبزادے یوسف جمیل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں یوسف جمیل نے لکھا کہ کل سے مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹس سیل ہونے کی خبریں سوشل پر گردش کر رہی ہیں اور کہا گیا کہ ان اکاؤنٹس میں اربوں روپے ہیں، اس خبر میں بالکل بھی سچائی نہیں ہے، خدارا کسی کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلانا بھی برا عمل ہے۔

واضح رہے کہ یوسف جمیل کی ٹوئٹ کو مولانا طارق جمیل کے آفیشیل انسٹاگرام پیچ کی اسٹوری پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے ، سب کو کھری کھری سنادیں

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے ، سب کو کھری کھری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com