Home / آرٹیکلز / انالله وانا اليه راجعون۔۔ صبح کرکٹر انور علی کے بارے می انتہائی افسوسناک اطلاعات

انالله وانا اليه راجعون۔۔ صبح کرکٹر انور علی کے بارے می انتہائی افسوسناک اطلاعات

انتہائی افسوسناک اطلاعاتانالله وانا اليه راجعون۔۔ صبح کرکٹر انور علی کے بارے می انتہائی افسوسناک اطلاعات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والد انتقال کر گئیں جس کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام می سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست

انور علی کی والدہ انتقال کر گئی ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں

انور علی کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں

Share

About admin

Check Also

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے ، سب کو کھری کھری سنادیں

شاہین شاہ آفریدی نکاح کے اگلے روز ہی بھڑک اٹھے ، سب کو کھری کھری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com