Home / انٹرنیشنل / پاکستان آذر بائیجان کو جے ایف تھنڈر لڑاکا طیارے فروخت کرے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان آذر بائیجان کو جے ایف تھنڈر لڑاکا طیارے فروخت کرے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے خبر بریک کی ہے کہ پاکستان آذربائیجان کو جے ایف تھنڈر 17جنگی لڑاکاطیارے فروخت کرنے جا رہا ہے۔

ایک بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام پر اینکر چیخ چیخ کر بڑی خبر بڑی خبر پکارتا سنائی دے رہا ہے اور وہ پروگرام کے

دیگر شرکا کو بتا رہا ہے کہ پاکستان آذر بائیجان کو جے ایف تھنڈر 17کے جنگی لڑاکا طیارے فروخت کرنے جا رہا ہے۔ پاکستان 36جنگی لڑاکا طیارے آذر بائیجان کو فروخت کرے گا۔

ان طیاروں کی قیمت 144ارب روپے لگائی گئی ہے۔ اتناہی نہیں بلکہ پاکستان آذربائیجان کی فضائیہ کی تربیت کے لئے اپنے پائلٹ بھی بھیجے گا۔ اینکر کی یہ خبر سن کر پروگرام کے دیگر شرکا منہ لٹکائے بیٹھے ہیں۔ اور سٹوڈیو میں مکمل سناٹا طاری ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام پر اینکر چیخ چیخ کر بڑی خبر بڑی خبر پکارتا سنائی دے رہا ہے اور وہ پروگرام کے دیگر شرکا کو بتا رہا ہے کہ پاکستان آذر بائیجان کو جے ایف تھنڈر سترہ کے جنگی لڑاکا طیارے فروخت کرنے جا رہا ہے۔

پاکستان چھتیس جنگی لڑاکا طیارے آذر بائیجان کو فروخت کرے گا۔ ان طیاروں کی قیمت ایک سو چوالیس ارب روپے لگائی گئی ہے۔ اتناہی نہیں بلکہ پاکستان آذربائیجان کی فضائیہ کی تربیت کے لئے اپنے پائلٹ بھی بھیجے گا۔ اینکر کی یہ خبر سن کر پروگرام کے دیگر شرکا منہ لٹکائے بیٹھے ہیں۔ اور سٹوڈیو میں مکمل سناٹا طاری ہے۔

Share

About admin

Check Also

معروف اینکر سموسے بیچنے پر مجبور

معروف اینکر سموسے بیچنے پر مجبور اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پڑوسی ملک میں حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com