Breaking News
Home / انٹرنیشنل / قومی ائیر لائن پی آئی اے کو پہنچانے والے مالی نقصان میں کن دو غیر ملکیوں کا ہاتھ نکلا؟ حیران کُن انکشاف

قومی ائیر لائن پی آئی اے کو پہنچانے والے مالی نقصان میں کن دو غیر ملکیوں کا ہاتھ نکلا؟ حیران کُن انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کو چونا لگانے میں اپنوں کے ساتھ ساتھ غیروں کا بھی ہاتھ نکلا۔

قومی ائیر لائین (پی آئی اے)کو مالی نقصان پہنچانے پر وفاقی تحقیقی ادارے (ایف آئی اے ) نے 2 غیر ملکی افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ عبدالرؤف نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کو مالی نقصان پہنچانے میں دو غیر ملکی شخصیت کا بھی ہاتھ تھا جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

درج مقدمے میں پی آئی اے کے سابق قائم مقام جرمن سی ای او برنڈ ہلڈر برانڈ اور عارضی کنسلٹنٹ آسٹریلین نژاد ہیلموٹ بیچونفر کو نامزد کیا گیا ہے ۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com