Breaking News
Home / اہم خبریں / مہوش حیات کی شادی کی پیش کش کے بعد بلاول بھی بول پڑا ، عجیب بات کہہ دی

مہوش حیات کی شادی کی پیش کش کے بعد بلاول بھی بول پڑا ، عجیب بات کہہ دی

مہوش حیات کی شادی کی پیش کش کے بعد بلاول بھٹو زرداری بھی بول پڑے ،حیران کن بات کہہ دی کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وہ جمہوریت نہیں جس کیلئے بے نظیر بھٹو نے اپنی جان قربان کی تھی۔ اُنہوں نے بتایا کہ اگر میں وزیر اعظم بنا تو

بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھا دوں گا۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے نجی ٹی وی ”جیونیوز“ کے پروگرام ”میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ میری دُلہن کا تعلق پاکستان سے ہی ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ میں کوشش کرتا ہوں کہ سیاست میں جھوٹ نہ بولوں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں میرے داخلے پر شہید بے نظیر بھٹو بے حد خوش ہوئی تھیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا تفصیلی انٹرویو اتوار کی شام 7 بجکر 5 منٹ پر دکھایا جائے گا۔ دوسری طرف مریم نواز کی غیر موجودگی میں چوہدری نثار جاتی امراء کیوں گئے؟ شاہد خاقان عباسی نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے آج بھی درخواست کی ہمارے کیس کی کارروائی براہ راست کی جائے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار کا لاہور آنا اقتدار کا معاملہ ہے، ان سے پرانا تعلق ہے۔ چیرمین نیب کا کہنا ہے کہ وہ چہرے نہیں کیس دیکھتے ہیں۔ احسن اقبال کا اسپورٹس سٹی انہیں نظر آتا ہے۔ کرتار پور نظر نہیں آتا۔

Share

About admin

Check Also

کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سے افراد آپس میں بہترین دوست ثابت ہوتے ہیں ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سے افراد آپس میں بہترین دوست ثابت ہوتے ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com