Home / اہم خبریں / بختاور بھٹو کی منگنی۔۔۔!!!ڈیزائنر نے شال پر کس غلیظ جانور کی تصویر بنا دی؟ اسے بنانے کی اصل وجہ کیا تھی؟جان کر لوگ ہکا بکا رہ گئے

بختاور بھٹو کی منگنی۔۔۔!!!ڈیزائنر نے شال پر کس غلیظ جانور کی تصویر بنا دی؟ اسے بنانے کی اصل وجہ کیا تھی؟جان کر لوگ ہکا بکا رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی 27نومبر 2020 کو ہوئی ہے ۔منگنی کی تقریب میں بختاور بھٹو نے جو چادر اوڑھ رکھی تھی اس پر کتے کی تصویر بنائی گئی تھی جسے دیکھ کر صارفین حیران وپریشان تھے۔

تفصیلات کے مطابق منگنی پر بختاور بھٹو نے ندا ازویر کا تیار کردہ خصوصی لباس زیب تن کیا تھا۔چادر میں ہاتھ کی کڑھائی سے مغل طرز کی نقش ونگاری کا کام کیا گیا تھا۔چادر پر ایک پلو پر بختاور بھٹو کےماضی کے نقش و نگار بنائے گئے تھے جبکہ دوسرے پلو پر ان کی موجودہ زندگی اور مستقبل کے نقش بنائے گئے تھے ۔

جس میں ان کے منگیتر کے ملنے اور پرپوز کرنے کےنقش بنائے گئے۔اس کے علاوہ ساتھ ہی ان کے پالتو کتے کی بھی بالخصوص نقش بنایا گیا۔یہ سب نقش چادر پو ہاتھ کی کڑھائی سے بنائے گئے تھے۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com