Home / اہم خبریں / پاکستان کا دوسرا ’ایٹمی بجلی گھر‘ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل، ملک سے اندھیرے ختم کرنے کا وقت آن پہنچا

پاکستان کا دوسرا ’ایٹمی بجلی گھر‘ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل، ملک سے اندھیرے ختم کرنے کا وقت آن پہنچا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا دوسرا ایٹمی بجلی گھر تعمیر کے آخری مراحل میں داخل، ایٹمی بجلی گھر مکمل ہوتے ہی بجلی کی پیداورا میں اضافہ ہوگا اور ملک میں جاری اندھیرے ختم ہوجائیں گے۔

تفصیلات کے شہر قائد کے ساحلِ سمندر پر بننے والا پاکستان کا دوسرا ایٹمی بجلی گھر تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے جبکہ کینوپ ٹو کے پلانٹ میں فیول لوڈنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی گھر سے بجلی کی باقاعدہ پیداوار 2021ء اپریل میں شروع ہوجائے گی۔اس حوالے سے پاکستان اٹامِک انرجی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی گھر میں ایٹمی مواد ڈالنے کا عمل جاری ہوچکا ہے، جب یہ عمل شروع کیا گیا تو ڈی جی ندیم، چیئرمین ایٹم توانائی کمیشن محمد نعیم، ممبر پاور ایٹم توانائی کمیشن اور چین کے اعلی عہدے داران موجود تھے۔ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو، پریشرائزڈ واٹرریکٹر ہے اس 2015ء میں شروع کیا گیا تھا جبکہ 5 سال کی قلیل مددت میں اسے پورا کیا جھارہا ہے جس سے اگلے سال یعنی 2020 میں بجلی کی باقاعدہ پیداوار شروع کر دی جائے گی

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com