Home / اہم خبریں / پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونےوالا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونےوالا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونےوالا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے

سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے خاتمہ سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں پر50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ فصلوں کی باقیات جلانیوالوں سے رعایت نہ کی جائے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن نے رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سموگ کنٹرول کرنے کیلئے 476 انڈسٹریز اور بھٹوں کی چیکنگ کی گئی ، 122یونٹس حفاظتی اقدامات کے بغیر کام کرتے پائے گئے ،زائد دھواں خارج کرنے پر 170 یونٹس سیل کردیئے گئے ۔ عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں پر50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ فصلوں کی باقیات جلانیوالوں سے رعایت نہ کی جائے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com