Breaking News
Home / اہم خبریں / پٹرول بحران : ذمہ دار کون تھے؟تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

پٹرول بحران : ذمہ دار کون تھے؟تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک)پٹرول بحران کے ذمہ داران کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بحران کا باعث بنی ہیں ۔پٹرول پمپس کو جان بوجھ کرسپلائی روکی گئی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ کمپنیوں کے پاس ذخیرہ ہونے کے باوجود مصنوعی بحران پیدا کیا گیا ہے۔وزارت پٹرولیم اور ڈی جی آئل پٹرول کی دستیابی یقینی بنانے میں ناکام رہی ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ حکومتی اداروں نے نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذخیرے کی جانچ پڑتال نہیں کی۔تحقیقاتی کمیٹی نے بحران کے زمہ داران کا تعین کر دیا ہے لہٰذا ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com