لاہور (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے آن لائن کاروبار کرنے والے چھوٹے ایکسپوڑز کوبڑی خوشخبری سنا دی ۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے آن لائن کاروبا رکرنے والے چھوٹے ایکسپوٹرز کے لیے فارم ای کی شرط کو ختم کر دیا ہے
۔جس کے بعد ای کامرس کے زریعے مصنوعات باہر بھیجنے میں جو رکاوٹیں درپیش ہوتی ہیں وہ اب نہیں ہوں گی ۔
سٹیٹ بینک کی طرف سے ضوابطی فریم ورک کے تحت ان ایکسپوٹڑز ای فارم کی شرط کے بغیر ایک کھیپ میں 5000 ڈالر تک اشیاء برآمد کر سکتے ہیں ۔