Breaking News
Home / اہم خبریں / احساس پروگرام۔۔!!! حکومتی عہدیداروں پر کمیشن لینے کا الزام،حیران کن خبر آگئی

احساس پروگرام۔۔!!! حکومتی عہدیداروں پر کمیشن لینے کا الزام،حیران کن خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) عمر کوٹ میں احساس پروگرام میں مبینہ کارکنان کے کمیشن لینے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق احساس پروگرام مراکز میں مستحق خواتین کی جانب سے 500 روپے فی کس کٹوتی کا انکشاف ہوا ہے جس پر احتجاج کیا گیا۔احتجاج کرنے والی خواتین نے پیسے دکھاتے ہوئے بتایا کہ 500 فی کس کٹوتی کی جاتی ہے۔

وہاں پر موجود ایک اور خاتون کا کہنا تھا کہ زبردستی 500 کاٹ کر ساڑھے گیارہ ہزار روپے دیے جاتے ہیں ۔ایک اور خاتون کا کہنا تھا کہ منتیں کرنے کے باوجود بھی پوری رقم نہیں دی جا رہی ۔

Share

About admin

Check Also

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com