Breaking News
Home / اہم خبریں / حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی، کونسے 5 بڑے مرغے شکنجے میں آنے والے ہیں؟ اپوزیشن کے لیے بُری خبر

حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی، کونسے 5 بڑے مرغے شکنجے میں آنے والے ہیں؟ اپوزیشن کے لیے بُری خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک آخری موقع ہے، اپوزیشن سارے ہی حربے آزما چکی ہے لاہور جلسہ انکے پاس آخری آپشن ہے، جس پر ساری بات آکر رکی ہوئی ہے،

اگر اپوزیشن اپپنے مقاصد میں ناکام ہوگئی تو پھر جو انکا حال ہوگا وہ بہت ہی خوفناک ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عام متین کا کہنا تھا کہ اب ساری گیم اپوزیشن کے پاس ہے اگر اپوزیشن معاملات کو انتہاء تک پہنچا کر بھی کامیاب نہیں ہوتے تو پھر حکومت ٹف ٹائم دے گی کیونکہ 5 بڑی شخصیات کی بڑی بڑی جائیدادیں سامنے آچکی ہیں جن میں سے دو کو تو نوٹسز بھی جاری ہوچکے ہیں اگر پیش نہ ہوئے تو پھر گرفتار کر لیے جائیں گے۔

عامر متین کا کہنا تھا کہ تیرہ دسمبر کے بعد انکودیئے جانے والے نوٹسز کی معیاد ختم ہوجائے گی جس کے بعد اربوں روپے کی رکھنے والے پانچ مرغے قابو میں آجائیں گے، یا تو وہ پھر منی ٹریل دیں گے اور اگر انکے پاس منی ٹریل ہوتی تو وہ پیش نہ ہوجاتے۔

Share

About admin

Check Also

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com