Breaking News
Home / اہم خبریں / بھ نگ اور گانجا م ن شیات نہیں بلکہ ۔۔۔ اقوام متحدہ کے نیا اورناقابل یقین اعلان سامنے آگیا

بھ نگ اور گانجا م ن شیات نہیں بلکہ ۔۔۔ اقوام متحدہ کے نیا اورناقابل یقین اعلان سامنے آگیا

نیویارک(ویب ڈیسک)قوام متحدہ میں انسداد م ن شیات سے متعلق ادارے نے بھ نگ اور گانجے کو زیادہ سخت کنٹرول والی م ن شیات کی فہرست سے باہر کردیا۔سما نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں نارکوٹیک ڈ-رگس کے ارکان کی اکثریت نے1961 کے شیڈول چہارم سے اسے ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا۔

اس کے حق میں 27 ممالک نے ووٹ دیا اور 25 ارکان نے اس کی مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ ایک ملک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ابھی تک گانجا اور ب ھنگ ہی روئین اور اف یون جیسی سخت اور خطرناک قسم کی م ن شیات کی فہرست میں شامل تھیں۔تاہم اقوام متحدہ کے کمیشن نے بھ نگ اور گانجے کو ہ ی روئین اور افی ون جیسی خطرناک م ن شیات کی فہرست سے الگ کردیا ہے تاہم ابھی بھی قانونی طور پر اسے جائز نہیں ٹھہرایا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں تیار ہو گا جانیے

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com