Breaking News
Home / اہم خبریں / نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری : 1900 سرکاری نوکریوں کا اعلان ۔۔تفصیلات اس خبر میں

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری : 1900 سرکاری نوکریوں کا اعلان ۔۔تفصیلات اس خبر میں

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی۔ صوبائی حکومت نے ایک ہزار نو سو لیکچررز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ نے لیکچررز بھرتی کرنے کے لیے سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کو بھی مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مشیر اطلاعات خیبر پختوانخوا کامران بنگش نے میڈیا کو بتایا کہ کالجز لیول پر نئے استاتذہ بھرتی کیے جائیں گے اور بی ایس لیول کی ڈگری تک کے لئے لیکچررز گریڈ 17 میں بھرتی ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لیچکررز کی بھرتی کے لئے پچاس کروڑ روپے سے زائد رقم رکھی گئی ہے اور ان بھرتیوں کا عمل مکمل شفاف ہو گا

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com